پناہ دہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی جرم کی پاداش میں ماخوذ ہونے کے بعد عارضی طور پر بچانے کی کوشش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی جرم کی پاداش میں ماخوذ ہونے کے بعد عارضی طور پر بچانے کی کوشش۔